تهران؛ نشست بعنوان «انگلستان کی یونیورسٹی کیمونٹی میں شیعہ اسٹڈی» کا اہتمام

IQNA

تهران؛ نشست بعنوان «انگلستان کی یونیورسٹی کیمونٹی میں شیعہ اسٹڈی» کا اہتمام

7:32 - February 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3500301
بین الاقوامی گروپ: تہران کی شہید بہشتی یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں «انگلستان کی یونیورسٹی کیمونٹی میں شیعہ اسٹڈی» کے عنوان سے نشست میں برطانوی محقق «الیور شاربرادٹ» بھی شرکت کریں گے

ایکنا نیوز- برطانوی یونیورسٹی چیسٹر میں اسلام شناسی کے استاد الیور شاربرادٹ(Oliver Scharbrodt) تہران میں منعقدہ «انگلستان کی یونیورسٹی کیمونٹی میں شیعہ اسٹڈی» نشست سے خطاب کریں گے.


مذکورہ نشست آج بروز پیر دن کے ایک بجے شہید بہشتی یونیورسٹی کے پروین اعتصامی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی

«انگلستان کی یونیورسٹی کیمونٹی میں شیعہ اسٹڈی» انگلش زبان میں فارسی ترجمے کے ہمراہ منعقد کی جا ئے گی.


یہ نشست انقلاب اسلام کی سالگرہ کے حوالے سے شهید بهشتی یونیورسٹی کے شبعہ مذاہب و الہیات ، جامعه المصطفی(ص) العالمیه اور انجمن ایرانی تاریخ اسلام کے تعاون سے منعقد ہورہی ہے.


3475414

نظرات بینندگان
captcha