سید حسن نصر اللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

IQNA

سید حسن نصر اللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

12:29 - March 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3500401
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی عوام سے اہم موضوعات پر خطاب کریں گے۔ 

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ آج رات مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

  احسن نصراللہ پنے خطاب میں لبنان کے اندرونی حالات ، اسلام مخالف سازشوں اور علاقائي مسائل پر روشنی ڈالیں گے۔
نظرات بینندگان
captcha