نتانیاهو کا خلیج فارس کونسل کو خراج تحسین!

IQNA

نتانیاهو کا خلیج فارس کونسل کو خراج تحسین!

14:50 - March 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3500430
بین الاقوامی گروپ: صھیونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ خلیج فارس کونسل نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دیکر کارنامہ انجام دیا ہے

ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق صھیونی وزیراعظم نےحزب اللہ کو خلیج فارس کونسل کی جانب سے دہشت گرد قرار دینے پر خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہوا کہ اسرائیل انکا دشمن نہیں

نتانیاهو نے صھیونی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا : حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا بڑا کارنامہ تھا اور اس سے بڑھ کر تعجب کا مقام یہ ہے کہ دو اسرائیلی جماعت ( بلد اور حداش) نے اس فیصلے کی مذمت کی ہیں میں ان سے پوچھتا ہوں کیا کیا تمھاری عقل اور سوچنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہےجو اس فیصلے کی مذمت کررہے ہو۔

نتانیاهونے کہا کہ عرب دنیا میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں اور بہت سے ممالک سمجھ گیے ہیں کہ اسرائیل انکا دشمن نہیں ۔

انکا کہناتھا کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے تعلقات میں اور علاقائی صورتحال میں تبدیلیاں ہوں گی اور فلسطینیوں سے بھی اچھے تعلقات کی امید پیدا ہو گئی ہے.

3481795


نظرات بینندگان
captcha