ایکنا نیوز- اطلاع رساں نیوز سایٹ «emirate247» قدیم قرآنی نسخوں اور فن خطاطی کی نمائش منعقد کی گئی ہے.
قرآنی نمایش بعنوان «سراج الحضارات: چراغ تمدن» اگلے دو ہفتوں تک جاری رہے گی
اس نمایش کی خاص بات اسمیں موجود قدیم قرآنی خطی نسخہ ہے جو انیسویں صدی میں ایرانی خطاط سے منسوب ہے.
مصر کے قدیم قرآنی نسخوں کے علاوہ مختلف ممالک کے بادشاہوں،عثمانی دور،برٹش ایمپائر اور رومی بادشاہوں کے دور سے متعلق نادر قرآنی نسخے بھی اس نمایش میں موجود ہیں.