ایران کا اسلامی تعاون تنظیم کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے واک آوٹ

IQNA

ایران کا اسلامی تعاون تنظیم کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے واک آوٹ

10:51 - April 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3500600
بین الاقوامی گروپ:اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی اور وزیر خارجه کے بغیر منعقد هوئی

ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق اسلامی جمهوریه ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی اور ان کے همراه وفد نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے اختتامی بیانیه پر شدید اعتراض کرتے هوئے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراهی اجلاس کی اختتامی تقریب سے واک آوٹ کیا

سعودی – صھیونی لابی کی سازش کے نتیجے میں اسلامی تعاون تنظیم کے اختتامی بیانیه میں ایران اور حزب الله کے خلاف کچھ شقیں شامل تھیں هیں جس پر ایران کو شدید اعتراض تھا.


ایران کا کهنا هے که اسلامی تعاون کانفرنس جلد اپنے اس کمزور اور نا درست موقف پر پشیمان ہوگی.


3488744

نظرات بینندگان
captcha