برطانیہ اور سوئیڈن میں جشن ولادت امام علی(ع)

IQNA

برطانیہ اور سوئیڈن میں جشن ولادت امام علی(ع)

7:44 - April 22, 2016
خبر کا کوڈ: 3500641
بین الاقوامی گروپ: ولادت با سعادت امیرالمرمنین حضرت علی(ع) کے حوالے سے اسلامی مرکز سوئیڈن اور برطانیہ میں جشن میلاد منایا گیا

ایکنانیوز- اطلاع رساں ادارے imamalicenter.se،کے مطابق دنیا بھر کیطرح سے اسلامی مرکزاسٹاک ہوم میں جشن ولادت مولا علی(ع) منایا گیا


جشن میلاد میں سیرت امام اول پر خطاب کے علاوہ قرآت قرآن مجید، شعر وشاعری، کویز مقابلہ اور منقبت خوانی کا سلسلہ شامل تھا


برطانیہ کے اسلامی مرکز میں آج جشن ولادت اسلامی مرکز منایا جائے گا.


شام ساڑھے چھ بجے جشن پروگرام شروع ہوگا جسمیں منقبت خوانی اور شاعری پروگرام شامل ہے


فلپائن میں بھی ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے جشن میلاد منایا گیا جسمیں مختلف تفریحی آیٹمز شامل تھے



3490852

نظرات بینندگان
captcha