اسرائيلی فوجیوں نے فائرنگ کرکےفلسطینی بہن اوربھائی کو شہید کردیا

IQNA

اسرائيلی فوجیوں نے فائرنگ کرکےفلسطینی بہن اوربھائی کو شہید کردیا

13:39 - April 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3500683
بین الاقوامی گروپ:مغربی کنارے میں اسرائيلی فوجیوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کے الزام میں دو فلسطینی بھائی اوربہن کو شہید کردیا ہے۔
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائيلی فوجیوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کے الزام میں دو فلسطینی بھائی اوربہن کو شہید کردیا ہے جن کے نام مریم اور ابراہیم طحہ تھے۔
ادھر مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے بیت فجار قصبے میں اسرائيلی فوجی گاڑی فلسطینی قصبہ میں گھس گئی جس پر  فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا
نظرات بینندگان
captcha