یونان ؛ «عیسی بن مریم(ع) قرآن و انجیل میں » نمائش کا انعقاد

IQNA

یونان ؛ «عیسی بن مریم(ع) قرآن و انجیل میں » نمائش کا انعقاد

8:04 - April 30, 2016
خبر کا کوڈ: 3500689
بین الاقوامی گروپ: «عیسی بن مریم(ع) قرآن و انجیل میں » نمائش یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں جاری ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الأهرام» کے مطابق قرآنی نمایش مصر ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوئی ہے اور حضرت عیسی(ع) کےحوالے سے قرآن و انجیل کی باتیں اور آیات درج اور فن پاروں کی شکل میں پیش کی گئی ہیں۔


مصری وزارت خارجہ کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے جاری نمایش گاہ میں بچوں کے لیے ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جسمیں خطاطی اور رنگوں کا درست استعمال سکھایا جاتا ہے۔


نمایشگاہ میں موجود فن پارے مصری خطاط «صلاح عبدالخالق» کے بنایے گیے ہیں اور ورکشاپ میں معروف خطاط «حسین مرعی» بچوں کو فن سکھا رہے ہیں۔


3493037

نظرات بینندگان
captcha