پاکستان ؛ «سیرت حضرت علی(ع)» کتاب نمائش

IQNA

پاکستان ؛ «سیرت حضرت علی(ع)» کتاب نمائش

7:08 - May 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3500703
بین الاقوامی گروپ: «سیرت حضرت علی(ع)» کتاب نمائش الصادق (ع) ثقافتی مرکز اسلام آباد میں منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایام رجب المرجب کے حوالے سے «سیرت حضرت علی(ع)» کے عنوان سے کتاب نمائش الصادق (ع) ثقافتی مرکزکے تعاون سے منعقد کی ہوئی جسکا مقصد سیرت امام علی سے آشنائی اور کتاب خوانی کو فروغ دینا تھا۔


افتتاحی تقریب میں اہم ثقافتی اور علمی شخصیات موجود تھیں۔ نمائش میں سیرت ائمه(ع) کے بارے میں کتابیں رکھی گئیں تھیں۔


سیرت اور احادیث اميرالمومنین علی(ع) کی کتابیں فارسی، اردو، انگریزی اور عربی میں موجود تھیں جنمیں شائقین نے خصوصی دلچسپی کا اظھار کیا۔


3493770
نظرات بینندگان
captcha