شهر آفتاب میں خوبصورت نمائش قرآن‌ کا انعقاد

IQNA

شهر آفتاب میں خوبصورت نمائش قرآن‌ کا انعقاد

7:33 - May 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3500786
بین الاقوامی گروپ: ترک پبلشرز کے تعاون سے شہر آفتاب میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- ترک پبلشرز " رنکا " کے جانب سے تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلہ میں نادر ترک قرآنی نسخوں کی نمائش کی گئی۔

پبلشرز انچارج مراد یوکسل کے مطابق ترک اسٹالوں میں نادر قرآنی نسخوں کے علاوہ فارسی زبان میں کتب اور تفسیر کی کتابیں بھی موجود ہیں۔


یوکسل کے مطابق «حذمت» اور «خیرت» پبلیکیشنزکے شایع کیے گیے نادر قرآنی نسخے نمایش میں پیش کیے گیے

انہوں نے کہا کہ ترکی میں چونتیس پبلشرز قرآن مجید کے نسخے شائع کرتے ہیں۔


یوکسل نے ترکی میں تکفیری واقعات پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں اسلام اور قرآن مجید کے حقیقی چہرے کو واضح کرنا ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے

انکا کہنا تھا کہ اسلام کے تعارف میں اپنا کردار اسلام کے مطابق ڈھالنا اولین فریضہ ہے اسکے بعد دیکھا جائے کہ کسطرح اسلام کو درست پیش کیا جاسکتاہے۔


3497862

نظرات بینندگان
captcha