رہبر انقلاب سے ایرانی قاری «مجتبی فردفانی» کی درخواست اور قبولیت

IQNA

رہبر انقلاب سے ایرانی قاری «مجتبی فردفانی» کی درخواست اور قبولیت

7:57 - May 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3500829
بین الاقوامی گروپ: تینتیسویں قرآنی مقابلوں کے حفظ مقابلوں میں پہلی پوزیشن لینے والے قاری کی خواہش پوری کرنے کا وعدہ

ایکنا نیوز- تہران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے حفظ شعبے میں مقام اول حاصل کرنے والے مجتبی فردفانی نے جب رہبر معظم کے حضور تلاوت کا شرف حاصل کیا تو رہبر انقلاب نے شاباشی دی ۔

مجتبی نے اس موقع پر کہا کہ میری ایک خواہش ہے اگر پوری ہوسکے ۔ رہبر معظم کے استفسار پر انہوں نے کہا کہ میرا نکاح آپ پڑھائے۔


اس درخواست کو رہبر معظم نے قبول کیا اور وعدہ کیا کہ انکے نکاح وہ خود پڑھائیں گے۔

مجتبی نے کہا کہ میں نے رہبر معظم کے حضور موجود حالات کے تناظر میں سورہ حجرات کی تلاوت کی جو جہاد اور اخلاق پر مبنی ہے۔


مجتبی فردفانی نے تہران کے امام خمینی(ره) کمپلیکس میں منعقدہ مقابلوں کے حفظ شعبے میں مقام اول حاصل کیاہے ۔


3499369
نظرات بینندگان
captcha