ایرانی قرآنی مقابلوں کو پرچم حرم حضرت عباس(ع) کا تحفہ

IQNA

ایرانی قرآنی مقابلوں کو پرچم حرم حضرت عباس(ع) کا تحفہ

6:18 - May 21, 2016
خبر کا کوڈ: 3500833
بین الاقوامی گروپ: حضرت عباس(ع) کے حرم کا پرچم اور مصحف شریف تینتیسویں قرآنی مقابلوں کی کمیٹی کو تحفے میں پیش کیا گیا

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق عراق سے آئے گروپ نے تینتیسویں قرآنی مقابلوں کی انتظامیہ کو حرم حضرت عباس(ع) اور مصحف شریف تحفے میں پیش کیا۔


آستانہ حضرت عباس(ع) کے قرآنی ادارے سے تعلق رکھنے والے چند قاری اور حافظ ان بین الاقوامی قرآنی پروگراموں میں شریک تھے۔


قابل ذکر ہے کہ عراقی وفد نے قرآنی مقابلوں کے پروگراموں کے علاوہ قرآنی شرکا اور رہبر معظم کی ملاقات میں بھی شرکت کی ۔


تینتیسواں قرآنی مقابلہ پچھتّر ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا گیا تھا۔


3499675
نظرات بینندگان
captcha