
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Jakarta Globe» کے مطابق اس مہم میں اہم شخصیات اپنی آواز میں قرآن کی تلاوت کرکے ویب سایٹ پراپ لوڈ کریں گے۔
دیگر افراد سے بھی کہا گیا ہے کہ اپنی آواز میں تلاوت کا فایل مذکور سایٹ پر ارسال کریں۔
منتخیب آیات کی کلپ تین زبانوں عربی، انڈونیشین اور انگلیسی میں ترجموں کے ساتھ اپ لوڈ ہوگی
اس مہم کا مقصد جوانوں کو قرآن مجید پڑھنے کی سمت مایل کرانا ہے۔
انسٹا گرام پر یہ #QuranIDproject کے ساتھ قابل شرکت ہے جبکہ صارفین سے رمضان المبارک کے حوالے سے تصاویر بھیجنے کی بھی درخواست کی گیی ہے۔