رهبر معظم انقلاب کا پیغام تسلیت؛ سبزواری انقلاب سے وفاداری کے ساتھ دار فانی کو وداع کرگئے

IQNA

رهبر معظم انقلاب کا پیغام تسلیت؛ سبزواری انقلاب سے وفاداری کے ساتھ دار فانی کو وداع کرگئے

8:38 - June 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3500972
بین الاقوامی گروپ: رهبر معظم انقلاب نے نامور ایرانی شاعر حمید سبزواری کی انقلابی شاعری کو قابل ستایش قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ انقلابی تھے اور انقلاب کے ساتھ وفاداری کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوئے

رهبر معظم انقلاب  کا پیغام تسلیت؛سبزواری انقلاب سے وفاداری کے ساتھ دار فانی کو وداع کرگئے


ایکنا نیوز- حسین آقا ممتحنی جو حمید سبزواری کے نام سے جانا جاتا ہے کی وفات پر رهبر معظم انقلاب نے ان کی انقلابی شاعری کو قابل ستایش قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ انقلابی تھے اور انقلاب کے ساتھ وفاداری کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوئے.


رہبر معظم نےحمید سبزواری کو ثابت قدم، موقع شناس اور اہل فن قرار دیا اور کہا کہ انقلاب کے لیے انکی شاعری قابل ستایش ہے.


انہوں نے انکی بلندی درجات اور پس ماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔


3506208

نظرات بینندگان
captcha