آسٹریلیا؛ مجلس شب قدر اور شب ضربت اميرالمومنين على (ع)

IQNA

آسٹریلیا؛ مجلس شب قدر اور شب ضربت اميرالمومنين على (ع)

9:45 - June 24, 2016
خبر کا کوڈ: 3501043
بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ میں جعفریہ اسلامک سوسائٹی کےتعاون سے آج رات شب قدر کی مجلس منعقد کی جارہی ہے

آسٹریلیا؛ مجلس شب قدر اور شب ضربت اميرالمومنين على (ع)


ایکنا نیوز- آسٹریلیا میں شب قدر اور شب ضربت امام علی کے حوالے سے آج چوبیس جون کو ایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں مجلس عبادت و عزا منعقد کی جارہی ہے۔


مجلس سے حجت الاسلام غلام علی حیدری خطاب کریں گے جبکہ اتوار ۲۶ جون کو قدر کی دوسری رات اور منگل ۲۸ جون کو قدر کی تیسری رات کے حوالے سے اعمال ، ماتم اور مجالس منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔


تمام مجالس رات نماز مغربین کے فورا بعد شروع ہوں گی جبکہ مجالس میں افطاری اور سحری کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔


سڈنی اور برسبین کے علاوہ کئی دوسرے مقامات پر بھی مجالس شب قدر منعقد ہوں گی۔

نظرات بینندگان
captcha