
ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق قرآنی مرکز«الحب و الحنان» کے تعاون سے بصرہ میں تیسریں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی
حفظ اور حسن قرآت قرآنی مقابلے میں بصرہ کے مختلف قرآنی مراکز سے ۶۵ نمایندے شرکت کررہے تھے۔
مقابلہ صبح اور عصر کے شفٹ میں روزانہ منعقد ہوتا رہا جسمیں حفظ کے مختلف کیٹگریز شامل تھے۔
رپورٹ کے مطابق ججز میں «حیدر عبدالستار»، لحن، «معتز عبدالکریم کنعانی»، صوت، «ابومنتظر الشمخانی»، وقف و ابتدا اور «علاء حرز»، تجوید «وائل عبدالغفور» اور «علی عواد» بعنوان حافظ قرآن مجید ،ججز کے فرایض انجام دے رہے تھے
مسجد «آل شبر» میں منعقعدہ اختتامی تقریب میں «الحب و الحنان» قرآن مرکز کے سربراہ ابوکمال المنصوری نے تقریر جبکہ «الغدیر» گروپ نے تواشیح کا اجرا کیا
اختتام پر جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گیے۔