وہابی دہشت گرد نبی کریم (ص) کے بھی دشمن

IQNA

وہابی دہشت گرد نبی کریم (ص) کے بھی دشمن

17:54 - July 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3501113
بین الاقوامی گروپ: سندھ کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام اور مسلمانوں پر حملہ آور ہیں وہابی دہشت گردوں نے نبی کریم (ص) کے روضہ مبارک پر حملہ کرکے ثابت کردیا کہ وہ آنحضور(ص) کے بھی دشمن ہیں۔
وہابی دہشت گرد نبی کریم (ص) کے بھی دشمن
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام اور مسلمانوں پر حملہ آور ہیں وہابی دہشت گردوں نے نبی کریم (ص) کے روضہ مبارک پر حملہ کرکے ثابت کردیا کہ وہ آنحضور(ص) کے بھی دشمن ہیں۔عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچنے پروزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ وہابی دہشت گرد اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام پرحملہ آورہیں، دہشت گردوں نے مسجد نبوی پرحملہ کرکے ثابت کردیا کہ وہ اسلامی تعلیمات اور نبی کریم (ص) کے بھی دشمن ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ کو وہابی دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے
نظرات بینندگان
captcha