پہلی بار «لو» زبان میں قرآن کا ترجمہ

IQNA

پہلی بار «لو» زبان میں قرآن کا ترجمہ

9:01 - July 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3501120
بین الاقوامی گروپ: کینیا میں پہلی بار «لو» زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا گیا ہے

پہلی بار «لو» زبان میں قرآن کا ترجمہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «Medimax»،کے مطابق کینیا کے طالب علم عمر البشیر جو مصر سے فارغ التحصیل ہے کی کوششوں سے مشرقی اور مرکز ی افریقہ کے لوگوں کے استفادے کے لیےقرآن مجید کو لو زبان میں ترجمہ مکمل کیا گیا ہے.


کینیا میں لو مسلمان عربی زبان سے آشنا نہیں لہذا اس زبان میں ترجمہ کی شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی

اس ترجمے کو کینیا کے علما کونسل نے درست قرار دیا ہے.


کینیا اور تنزانیہ میں چھ ملین لو قوم کے مسلمان آباد ہیں جنمیں سے اکثر ویکٹوریا کے شرقی اور جنوبی ساحل کے کنارے آباد ہیں.


3513521

نظرات بینندگان
captcha