مانچسٹر چوتھا بین الاقوامی «مطالعات قرآنی» سیمینار کا انعقاد

IQNA

مانچسٹر چوتھا بین الاقوامی «مطالعات قرآنی» سیمینار کا انعقاد

7:15 - July 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3501185
بین الاقوامی گروپ: چوتھا بین الاقوامی «یورپ میں مطالعات قرآنی» سیمینارمانچسٹر میں منعقد کیا گیا

مانچسٹر چوتھا بین الاقوامی  «مطالعات قرآنی» سیمینار کا انعقاد


ایکنا نیوز- چوتھا بین الاقوامی یورپ میں مطالعات وتدبر قرآن مجید سیمینار «قرآن کریم اور سنت پیغمبر(ص) عدل اور احسان » کے عنوان سے تین روزہ سیمینار منعقد کیا گیا

سیمینار یورپ میں مطالعات قرآن مجید اکیڈمی اور عالمی انجمن علوم قرآنی «تبیان» کے تعاون سے مانچسٹر میں منعقد کیا گیا ۔

سیمینار میں میں مختلف موضوعات جیسے «انسانی آزادی ، مقصد اور اسلام کی ضمانت»، «ورثے میں آیات عدل»،« احسان کا مفھوم اور اقسام »، «عورت پر احسان قرآنی نگاہ میں » اور «آزادی ، عدل و احسان؛ قرآن کا مقصد اور عالمی منشور» پر مقالے پیش کیے گئے۔


«عدل وحسان اور قرآنی داستانیں»، «عدل و احسان کے قرآنی مفھوم»، «غیرمسلموں کے ساتھ احسان اور سیرت رسول(ص) مینب اسکے نمونے»، «احسان و رواداری »، «ذات پروردگار میں عدل و احسان کے نمونے» اور «عدل و احسان اور عالمی حقوق» کے مقالے دیگر موضوعات میں شامل تھے۔


یورپ میں تدبر قرآن مجید کے حوالے سے سیمینار کا مقصد قرآنی تعلیمات کی ترویج اور عوام کو اسلامی اور قرآنی نکتہ نگاہ سے عوام کو روشناس کرانا بتایا جاتا ہے۔


3515753


نظرات بینندگان
captcha