بین الاقوامی گروپ:اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ سعودی عرب کے مغرب نواز حکمراں اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہے ہیں لیکن کچھ مسلمانوں پر یہ بات مخفی تھی لیکن اب سعودی عرب کے وفد نے اسرائیل کا آشکارا دورہ کرکے سعودی عرب کا مکروہ اور سازشی چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے