کویت کے شیعہ رکن پارلیمنٹ کو چودہ سال قید کی سزا !

IQNA

کویت کے شیعہ رکن پارلیمنٹ کو چودہ سال قید کی سزا !

8:52 - July 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3501246
بین الاقوامی گروپ: کویت کی عدالت نے شیعہ رکن پارلیمنٹ کو سعودی عرب اور بحرین پر تنقید کے جرم میں چودہ سال قید کی سزا سنادی!

کویت کے شیعہ رکن پارلیمنٹ کو چودہ سال کی قید کی سزا !


ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق کویت کے شیعہ رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی سعودی عرب اور بحرین پر تنقید کے جرم میں چودہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔


حمیددشتی نے یمن پر سعودی حملے اور بحرین میں آل خلیفہ کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عوام کے مظاہروں کو درست قرار دیا تھا

قابل ذکر ہے کہ حمید دشتی بین الاقوامی جسٹس پارٹی کا بھی سربراہ ہے۔


مذکورہ پارٹی عالمی انسانی حقوق کے ادارے کے اجلاس میں بھی شرکت اور مشورے دیتی ہے

کویت کے پارلیمنٹ میں حمید دشتی کے خلاف عدالتی کارروائی کا بل پہلے ہی پاس کرچکا ہے۔


3518400

نظرات بینندگان
captcha