بین الاقوامی گروپ:کشمیر میں ہندوستانی فورسز نےحریت رہنماؤں سید علی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق ، یاسین ملک اور آغا سید حسن موسوی سمیت کئی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے آغا سید حسن نےبڈگام میں پولیس محاصرے کو توڑ کر ایک جلوس کی قیادت کی، جس کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔