انجمن علماء : عالم اسلام کے علما یمنی مظلوم عوام کی حمایت کریں

IQNA

انجمن علماء : عالم اسلام کے علما یمنی مظلوم عوام کی حمایت کریں

7:17 - August 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3501392
بین الاقوامی گروپ: انجمن علما یمن نے عوام سے مظاہروں میں شرکت اور عالم اسلام اور عربی علما سے یمنی عوام کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے

انجمن علماء :عالم اسلام کے علما یمنی مظلوم عوام کی حمایت کریں


ایکنا نیوز- مصر کے روزنامه «الحیاة» کے مطابق انجمن علما نے مقاومتی سیمینار میں عالم اسلام کے علما اور دانشوروں سے درخواست کی ہے کہ سعودی عرب کے ظالمانہ حملوں کے مقابلے میں یمنی عوام کے حق میں آواز بلند کریں۔


انجمن علما نے آج کے مظاہروں میں بھرپور عوامی شرکت کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی سپریم کونسل کے قیام اور امریکی – سعودی حملوں کے مقابلے میں قیام سب کی ذمہ داری ہے۔


مقاومتی سیمینار کے شرکاء نے عوام کے اتحار پر تاکید کرتے ہوئے دامے، درمے، سخنے مقاومت کے تعاون کو بھی ضروری قرار دیا

یمن کے شهر «صنعاء» میں منعقدہ سیمینار میں دانشوروں نے ہسپتالوں اور اسکولوں پر حملوں اور بچوں کے قتل عام کو اقوام متحدہ کے اداروں کی پیشانی پر شرم کا بدنما داغ قرار دیا۔

3523824

نظرات بینندگان
captcha