آسٹریلیا؛ شہادت امام جواد علیہ کے حوالے سے مجلس کا انعقاد

IQNA

آسٹریلیا؛ شہادت امام جواد علیہ کے حوالے سے مجلس کا انعقاد

8:40 - September 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3501471
بین الاقوامی گروپ: ملبرن میں جعفریہ اسلامک سوسائٹی میں شب جمعہ اور شہادت امام جواد کی مناسبت سے دعا کمیل کی قرآت اور عزاداری کی گئی

آسٹریلیا؛ شہادت امام جواد علیہ کے حوالے سے مجلس کا انعقاد


ایکنا نیوز- شهادت امام محمد تقی علیہ السّلام اور شب جمعہ کی مناسبت سے ملبرن کے جعفریہ اسلامک سوسائٹی میں نماز باجماعت اور قرآت دعایے کمیل کے علاوہ مجلس منعقد ہوئی۔


مجلس سے خطاب میں حجت الاسلام غلام علی حیدری نے سیرت امام جواد کے حوالے سے روشنی ڈالی اور انکی زندگی کو جوانوں کے لیے نمونہ قرار دیا۔


مجلس میں بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت شریک تھے ۔


قابل ذکرہے کہ جعفریہ اسلامک سوسائٹی میں مختلف مناسبتوں سے مجلس عزا اور جشن میلاد کا اہتمام کیا جاتا ہے۔


نظرات بینندگان
captcha