سوئیڈن ؛ مسجد کی توہین

IQNA

سوئیڈن ؛ مسجد کی توہین

7:13 - September 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3501487
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کی دیواروں پر نسل پرست متعصب فرنگیوں کی جانب سے وال چاکنگ

سوئیڈن ؛ مسجد کی توہین


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے اناتولی نیوز کے مطابق سوئیڈن میں نسل پرست گوروں نے اسٹاک ہوم کی مسجد کی دیواروں پر توہین آمیز جملے لکھ کر اسلام دشمنی کا اظھار کیا ہے۔


عینی شاہدان کے مطابق سپرے سے مسجد کی دیواروں پر توہین آمیز جملے درج کیے گیے ہیں۔


اسٹاک ہوم پولیس کے مطابق اس سے پہلے بھی کیی بار مختلف مسجدوں کی دیواروں پر وال چاکنگ ہوچکا ہے اور ہر روز ان واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ ماہرین کے مطابق اسلامو فوبیا میں تیزی مسلمانوں کے خلاف میڈیا کے غلط پروپیگنڈوں کے وجہ سے آرہی ہے۔


3527303

نظرات بینندگان
captcha