مصر؛ طالبات میں قرآنی مقابلہ

IQNA

مصر؛ طالبات میں قرآنی مقابلہ

7:02 - September 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3501490
بین الاقوامی گروپ: طالبات کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے میں ۱۲ یونیورسٹیوں سے حافظات اور قاریات شرکت کررہی ہیں

مصر؛ طالبات میں قرآنی مقابلہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الوفد نیوز» کے مطابق مصر کی «منیا» یونیورسٹی میں منعقدہ مقابلہ حفظ و حسن قرآت میں «دمیاط، قاهره، کفرالشیخ، زقازیق، پورت سعید، اسکندریه، فیوم، بنی‌سویف، الازهر، شهر سادات و بنها» یونیورسٹیوں کی طالبات شریک ہیں۔


قرآنی مقابلہ «منیا» یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے جسمیں حفظ ، قرآت اور تجوید کے مقابلے شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق محترمہ«عزت شحاته کرار»، «دارالعلوم» «شیخ احمد خلف عبدالکریم« اور «ولید مشهور عبدالتواب» ججز کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔


طالبات کے درمیان قرآنی مقابلہ ہفتہ خواتین کی مناسبت سے منعقد کیا گیا ہے

مصر کی «منیا» یونیورسٹی میں ہفتہ خواتین کے حوالے سے مختلف پروگرامز جاری ہیں جسکے لیے انہیں وزیر تعلیم

اشرف الشیحی اور مینا یونیورسٹی کے چانسلر جمال الدین ابوالمجد کا خصوصی تعاون حاصل ہے۔

3527578

نظرات بینندگان
captcha