جنرل راحیل شریف نے اسلامی فوج کی کمان قبول کرلی تو مراعات نیٹو افواج کے سربراہ سے زیادہ ہوں گی

IQNA

جنرل راحیل شریف نے اسلامی فوج کی کمان قبول کرلی تو مراعات نیٹو افواج کے سربراہ سے زیادہ ہوں گی

12:53 - September 18, 2016
خبر کا کوڈ: 3501567
بین الاقوامی گروپ: سعودی حکومت بھارت کے بعد دوسرا بڑا ملک ہے جس کا دفاعی بجٹ سب سے زیادہ ہے اور جدید آرمی کی تشکیل کے لئے ناقابل یقین حد سرمایہ فراہم کرے گا۔
جنرل راحیل شریف نے اسلامی فوج کی کمان قبول کرلی تو مراعات نیٹو افواج کے سربراہ سے زیادہ ہوں گی
ایکنا نیوز- ڈیلی آزاد کے مطابق  اگر جنرل راحیل شریف نے پیشکش قبول کرلی تو ان کی مراعات ماہوار معاوضہ اور ان کے مالی اختیارات اس قدر زیادہ ہوں گے کہ نیٹو فوج کے سربراہ کا ماہانہ معاوضہ اور مراعات اس کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھیں گے۔ 
واضح رہے کہ سعودی حکومت بھارت کے بعد دوسرا بڑا ملک ہے جس کا دفاعی بجٹ سب سے زیادہ ہے اور جدید آرمی کی تشکیل کے لئے ناقابل یقین حد سرمایہ فراہم کرے گا۔
زرایع کے مطابق راحیل شریف کو ریٹایرمنٹ کے بعد اسلامی فوج کی کمان سنبھالنے کی پیشکش کی گیی ہے۔
نظرات بینندگان
captcha