روس؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

روس؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

7:53 - September 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3501583
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز ماسکو میں ہوا

روس؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز


ایکنا نیوز- ماسکو قرآنی مقابلوں میں ایران کے شہر ہمدان سے تعلق رکھنے والا نامور قاری مهدی ساعد ایران کی نمایندگی کررہا ہے ۔ بین الاقوامی قرآنی مقابلے چار دن تک جاری رہیں گے.


ماسکو میں سالانہ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ روس کی مفتیوں کی کونسل کے تعاون سے منعقد کیاجاتا ہے جسمیں دنیا کے مختلف اسلامی اور غیر اسلامی ممالک سے قرآء شرکت کرتے ہیں.


گذشتہ سال مذکور مقابلوں میں حفظ کے شعبے میں ایران کے حافظ موسی معتمدی نے مقام اول حاصل کیا تھا ۔

حافظ موسی معتمدی اصفھان کے شہر سے تعلق رکھتا ہے جو شیراز میں ہونے والے مقابلہ حفظ میں بھی رتبہ دوم حاصل کرچکا ہے ۔


3532126
نظرات بینندگان
captcha