سعودی مفتی اعظم: پیغمبر کے لیے جشن شرک اور آل سعود کے لیے واجب ہے ! + تصویر

IQNA

سعودی مفتی اعظم: پیغمبر کے لیے جشن شرک اور آل سعود کے لیے واجب ہے ! + تصویر

6:05 - September 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3501626
بین الاقوامی گروپ: سعودی تکفیری مفتی رسول اکرم (ص) کی ولادت کے جشن کو حرام اور آل سعود کی سالگرہ پر جشن کو واجب قرار دیتا ہے !

سعودی مفتی اعظم:پیغمبر کے لیے جشن شرک اور آل سعود کے لیے واجب ہے ! + تصویر


ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم کے مطابق سعودی عرب کے معروف وہابی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے رسول اکرم (ص) کی ولادت پر جشن کو غیر شرعی اور گمراہ کن قرار دیا ہے !


آل شیخ نے ان مواقعوں پر جشن کو شرک قرار دیتے ہوئے ان ایام کو منانے سے خبردار کردیا ہے مگر آل سعود کی حکومت کی سالگرہ پر جسکو آل سعود " قومی دن" قرار دے رہی ہے اس حوالے سے شیخ نے جدید اور منفرد فتوی صادر کیا ہے۔


شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے اس دن کو شکر گزاری کے طور پر منانے کو واجب قرار دیا ہے اور عوام سے کہا ہے کہ وہ اس کو شکر کے دن پر منائیں۔

سعودی مفتی اعظم:پیغمبر کے لیے جشن شرک اور آل سعود کے لیے واجب ہے ! + تصویر


3533546

نظرات بینندگان
captcha