مصر؛ قومی لائبریری میں امام صادق(ع) سے منسوب مصحف کا انکشاف

IQNA

مصر؛ قومی لائبریری میں امام صادق(ع) سے منسوب مصحف کا انکشاف

8:37 - October 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3501673
بین الاقوامی گروپ: قومی لائبریری میں امام صادق(ع) سے منسوب مصحف مبارک کو اہم میراث قرار دیا جاتا ہے

مصر؛ قومی لائبریری میں امام صادق(ع) سے منسوب مصحف


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «الفجر» کے مطابق مصر کی قومی لایبریری اور میوزیم میں کئی نادر اور انتہائی تاریخی مصحف موجود ہیں جو اونٹ کی کھال پر درج شدہ ہیں جو پہلی صدی ہجری سے متعلق بتایا جاتا ہے

ان مصحفوں (۱۲۵۰ تا ۱۵۱۷ عیسوی) کی خطاطی عربی طرزپر کی گیی ہیں جو خوبصورت اسلامی آرٹ کے شاہکار کہلاتے ہیں.


ان مصحفوں میں بعض آیاتوں اور سورتوں کی خطاطی سونے کے پانی سے کیی گیی ہیں جو مختلف بادشاہوں سے ہوتے ہوئے اس لایبریری تک آپہنچی ہیں۔

تیسری صدی ہجری میں ہرن کی کھال پر لکھی مصحف کو امام صادق(ع) سے منسوب کیا جاتا ہے جو اس لایبریری میں موجود ہے۔

مصر؛ قومی لائبریری میں امام صادق(ع) سے منسوب مصحف


اس لایریبری میں مختلف ادوار کے نادر اور تاریخی کتابیں اور نسخے موجود ہیں جو ملک کے لیے اہم میراث قرار دیا جاسکتا ہے

رپورٹ کے مطابق قرآن مجید کی کتابت ابوبکر کے زمانے سے شروع کی گئی ہے کیونکہ اس دور میں بہت سے حفاظ جنگوں میں شہید ہوجاتے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ اس دور میں پانچ نسخے لکھے گیے جنمیں سے چار کوفه، بصره، مکه اور شام بھیجے گیے اور پانچواں نسخہ مدینہ میں تیسرے خلیفہ عثمان بن عفان کے پاس موجود تھا اور دیگر نسخے اس کے رو سے لکھے اور دیگر علاقوں میں روانہ کیے جاتے تھے.

مصر؛ قومی لائبریری میں امام صادق(ع) سے منسوب مصحف


3536335

نظرات بینندگان
captcha