
ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز اور عراقی وزارت ثقافت وسیاحت کے حکام کی میٹنگ میں اس نمایش کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے گذشتہ روز بغداد کے
آمفی تھیڑ ہال میں عام پبلک کے لیے اس شہرت یافتہ فلم کی نمایش کی گیی جسمیں مفت داخلے
کا بھی اعلان کیا گیا تھا ۔
رپورٹ کے مطابق عراقی حکام کے ہم آہنگی کے بعد عراق کے مختلف سینما گھروں میں جلد اس فلم کی نمائش شروع کی جارہی ہے۔
اس سے پہلے اس فلم کی ترکی میں شاندار نمایش کی گیی تھی۔