
ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کے مشیر کریس کوباچ جو شدت پسندی کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے
رایٹرز نے انکا سخت بیان چھاپا ہے
کوباچ نے کہا ہے کہ نئے صدر کے لیے مہاجرین کے حوالے سے لائحہ عمل کا تعین کا جارہا ہے تاکہ قومی سلامتی کی کمیٹی اس پر کام شروع کرسکے۔
رپورٹ کے مطابق لایحہ عمل میں مسلمان مہاجرین اور ایسے ممالک جہاں پر شدت پسند اسلامی گروپس سرگرم ہیں انکے ویزوں کی درخواستوں کا از سر نو جایزہ لیا جائے گا
ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے مسلمان مہاجرین اور امریکہ میں آباد دیگر اقلیتوں کے اندر شدید تشویش پیدا ہو گئی ہے۔