بین الاقوامی عدالت نے نائجیریا میں شیعوں کے قتل کا نوٹس لے لیا

IQNA

بین الاقوامی عدالت نے نائجیریا میں شیعوں کے قتل کا نوٹس لے لیا

7:20 - November 18, 2016
خبر کا کوڈ: 3501934
بین الاقوامی گروپ: ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے نایجیریا کے وزیر انصاف کو طلب کرلیا ہے تاکہ زاریا شہر کے قتل عام کے بارے میں وضاحت طلب کرسکے

بین الاقوامی عدالت نے نائجیریا میں شیعوں کے قتل کا نوٹس لے لیا


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «All Africa» کے مطابق نایجیریا کے وزیر انصاف ابوبکرمالامی کو بین الاقوامی عدالت میں طلب کرلیا گیا ہے

گذشتہ روز بھی نایجیریا میں عوام نے مظاہرہ کیا اور چند دن پہلے سو سے زائد شیعوں کو قتل کرانے پر احتجاج کیا۔


مظاہرین کا کہنا تھا کہ اربعین امام حسین(ع) کے حوالے سے منعقد کیے گیے جلوس پر فائرنگ سے سو سے زاید شیعوں کو قتل کیا گیا ہے۔


مظاہرین نے انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا کہ انکے حقوق کی حفاظت کے لیے امن کا ماحول فراہم کریں اور ملک میں شیعوں کے حقوق کی پاسداری ممکن بنایا جائے۔


3546688

نظرات بینندگان
captcha