مسقط؛ امام علی(ع) اور امام صادق(ع) سے منسوب قرآن کی نمائش

IQNA

مسقط؛ امام علی(ع) اور امام صادق(ع) سے منسوب قرآن کی نمائش

7:39 - November 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3501967
بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) اور امام صادق(ع) سے منسوب کچھ قرآنی صفحات مسقط خطاطی نمائش میں شامل کیے گیے ہیں ۔

مسقط؛  امام علی(ع) اور امام صادق(ع) سے منسوب قرآن کی نمائش


ایکنا نیوز- روزنامه «Times of Oman» کے مطابق ہندوستان کے سفارت خانے کے تعاون سے خطاطی نمایش منعقد کی گیی ہے ۔


قرآنی خطاطی نمایش دو ہفتوں تک جاری رہے گی جسمیں داخلہ فری ہے۔


اس خطاطی نمایش میں چالیس مختلف خطاطی اور قرآنی فن پارے شامل ہیں ۔


خطاطی کے فن پاروں میں ائمه اطهار(ع) سے منسوب نسخے بھی رکھے گیے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ نمایش میں شامل تمام خطاطی نسخے رامپور میں امام رضا علیہ اسلام لایبریری کے میوزیم سے متعلق ہیں۔


3547942

نظرات بینندگان
captcha