نجف اشرف؛ «سعودی دہشت گردی» کو اجاگر کرنے کے لیے تصویری نمائش

IQNA

نجف اشرف؛ «سعودی دہشت گردی» کو اجاگر کرنے کے لیے تصویری نمائش

8:03 - December 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3502041
بین الاقوامی گروپ: بحرینی جوانوں اور تنظیم انصاراللہ کے تعاون سے «سعودی دہشت گردی» کے عنوان سے نجف اشرف میں زید شهید، فرزند امام سجاد(ع) کے مزار پر تصویری نمایش منعقد کی گئی ہے۔

نجف اشرف؛ «سعودی دہشت گردی» پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد


ایکنا نیوز- منامه پوسٹ کے مطابق آل سعود کے ہاتھوں بحرین میں سال ۲۰۱۱ کے دوران ہلاک ہونے والے اور یمن میں سعودی بم باری کے نشانے پر آنے والوں کی تصویری نمائش منعقد کی گئی ہے۔


تصویری نمایش میں بحرینی رہنما آیت‌الله شیخ عیسی قاسم اور انصاراللہ لیڈر سید‌عبدالملک الحوثی کی تصاویر بھی شامل ہیں۔


بحرین کی چودہ فروری الائنس تحریک کے نمایندے کے مطابق بحرین کے عوام اپنے حقوق لینے تک چھین سے نہیں بیھٹیں گے اور آل خلیفہ کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف قیام جاری رہے گا جبکہ آزادی پسند اقوام بحرین سمیت عراق ، یمن اور شام میں بھی کامیابیوں سے ہمکنار ہوں گی ۔

نمایشگاہ کا آغاز جمعے سے ہوچکا ہے۔


3550911

نظرات بینندگان
captcha