ایکنا نیوز- دنیا نیوز کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو24برس بیت چکے ہیں لیکن مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار ہیں
واضح رہے کہ ایودھیامیں6دسمبر 1992 کو ہزاروںجنونیوں نے اس عظیم مسجد کو شہید کردیا تھا۔جس کے بعد بھارت میں بدترین ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے تھے اور ہزاروں افراد جاں بحق ہو ئے تھے
تاہم اب تک اس حوالے سے منصفانہ فیصلہ سامنے نہیں آسکا ہے