پاکستان ؛ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی (ص)کے حوالے سیمینار کا انعقاد

IQNA

پاکستان ؛ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی (ص)کے حوالے سیمینار کا انعقاد

8:58 - December 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3502119
بین الاقوامی گروپ: ایرانی سفارت خانے کی تعاون سے ہفتہ وحدت کے موقع پر سرینا ہوٹل میں وحدت اسلامی سیمینار منعقد کیا گیا

پاکستان ؛ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی (ص)کے حوالے سیمینار کا انعقاد


ایکنا نیوز- عید میلاد النبی(ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں وحدت اسلامی کے عنوان سے سیمنار منعقد کیا گیا جسمیں مجلس وحدت مسلمین ، شیعہ علما کونسل ، جماعت اسلامی سمیت دیگر مسالک کے علما اور دانشوروں کی بڑی تعداد شریک تھی۔


سیمینار سے خطاب میں علامہ ساجد نقوی، علامہ راجا ناصر اور جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ نے شیعہ سنی میں تفرقے کو اسلام دشمنوں کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں وحدت کی فضا کے لیے علما کی خدمات قابل قدر ہیں۔


سیمینار سے ایران سفارت خانے کے نمایندوں نے بھی خطاب کیا ۔


قابل ذکر ہے کہ بارہ سے لیکر سترہ ربیع الاول تک پاکستان میں ہفتہ وحدت منایا جاتا ہے۔

پاکستان ؛ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی (ص)کے حوالے سیمینار کا انعقاد

نظرات بینندگان
captcha