سعودی وزیر دفاع کا جرمن صدر سے ہاتھ نہ ملانے پر طالبہ کی مذمت!

IQNA

سعودی وزیر دفاع کا جرمن صدر سے ہاتھ نہ ملانے پر طالبہ کی مذمت!

7:49 - December 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3502138
بین الاقوامی گروپ: «تئوڈور هویس» نامی اسکول کے دورے پر جرمن وزیر صدر سے ہاتھ نہ ملانے پرسعودی ولی عہد نے مسلم طالبہ کی اس حرکت پر رد عمل ظاہر کیا

سعودی وزیر دفاع کا جرمن صدر سے ہاتھ نہ ملانے پر طالبہ کی مذمت!


ایکنا نیوز- روزنامه «Daily Express» کے مطابق مسلم محجبہ طالبہ نے جرمن صدر سے اسلامی احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے نامحرم کے ساتھ ہاتھ ملانے سے گریز کیا

واقعے کے فورا بعد سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع محمدبن سلمان نے ٹویٹر پر اس اقدام کی شدید مذمت کی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب صرف اسلام کے نام پر مفادات چاہتا ہے اور کسی طور اسلامی عیقدے اور احکامات کا پابند نہیں۔


ڈیلی ایکپسریس کے مطابق مسلمان طالبہ نے وزیر دفاع کے حجاب نہ پہننے اور جرمن مین حجاب پر پابندی کے رد عمل میں یہ حرکت انجام دیا ہے

ویڈیو کلیپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جرمن صدر اس موقع پر حیرت زدہ اور شرمندہ ہوجاتا ہے

سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے : جرمنی میں جرمن وزیر دفاع کا حجاب نہ کرنا اسکی زاتی فکر اور سوچ ہے اور اس محجبہ طالبہ کی حرکت سعودی عرب کی توہین ہے !!

3555115

نظرات بینندگان
captcha