مراکش؛ ہزاروں ان پڑھ خواتین اور قرآن کی خوبصورت خطاطی

IQNA

مراکش؛ ہزاروں ان پڑھ خواتین اور قرآن کی خوبصورت خطاطی

7:51 - December 24, 2016
خبر کا کوڈ: 3502161
بین الاقوامی گروپ: چھتّر ہزار مراکشی خواتین قرآن سیکھنے اور قرآنی آیات کی خطاطی کورس میں شرکت کر رہی ہیں ۔

مراکش؛ ہزاروں ان پڑھ خواتین اور قرآن کی خوبصورت خطاطی

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوزکے مطابق مراکش کی وزارت اوقاف کے تعاون سے خواتین کو قرآن سکھانے کے کورس میں ہزاروں خواتین شرکت کررہی ہیں

چھتر ہزار خواتین قرآن مجید سیکھنے اور قرآنی خطاطی کے کورس میں اس وقت شریک ہیں جبکہ یہ کورس تین مہینے تک جاری رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق قرآنی آیات کی مختلف انداز میں خطاطی پر کام کرنے والی خواتین مکمل قرآن مجید کو نیے انداز میں نقش ونگار کے ساتھ تیار کرنے پر کام کررہی ہیں۔

مراکش؛ ہزاروں ان پڑھ خواتین اور قرآن کی خوبصورت خطاطی

اس نسخے کو وزارت اوقاف بادشاہ کو بطور تحفہ پیش کرنا چاہتی ہے۔

وزارت اوقاف کا کہنا ہے : اس خوبصورت قرآن خطاطی کے پروجیکٹ کو تمام طبقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

3555855

نظرات بینندگان
captcha