نیو جرسی؛ «مطالعات شیعه،مسائل» کانفرنس کا اہتمام

IQNA

نیو جرسی؛ «مطالعات شیعه،مسائل» کانفرنس کا اہتمام

7:30 - January 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3502231
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پرنسٹن میں مطالعاتی مرکز کے تعاون سے «مطالعات شیعه،مسائل» کانفرنس اگلے سال دسمبر میں منعقد کی جائے گی

نیو جرسی؛ «مطالعات شیعه،مسائل» کانفرنس کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «networks.h-net.org» کے مطابق «کارنگی فاونڈیشن » کے تعاون سے شیعہ مکتب کی مختلف شعبوں میں پیشرفت کا جایزہ لینے کے لیے کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

کارنگی فاونڈیشن امریکہ میں علمی حوالے سے معروف ہے جو سال ۲۰۱۱ سے علمی کاموں میں معاونت کررہی ہے اور اس وقت ایرانی نژاد فرد وارتان گریگوریان» اس فاونڈیشن کے سربراہ کے طور پر کام کررہا ہے۔


اس کانفرنس میں شیعہ تاریخ کے علاوہ مختلف ثقافتی اور علمی شعبوں میں اس مکتب کی پیشرفت کا جایزہ لیا جائے گا ۔

اس کانفرنس کے مقالات کو ہالینڈ کے نشریاتی ادارے کے تعاون سے کتابی شکل میں شایع کیا جائے گا ۔

مقالے اپریل ۲۰۱۷ تک کانفرنس کے بھیجوایے جاسکتے ہیں جبکہ کانفرنس اگلے سال دسمبر میں منعقد ہوگی ۔

3558797

نظرات بینندگان
captcha