آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر منہاج القرآن کا اظھار افسوس

IQNA

آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر منہاج القرآن کا اظھار افسوس

21:57 - January 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3502267
بین الاقوامی گروپ: منہاج القرآن پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر غم کا اظھار کیا ہے

آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر منہاج القرآن کا اظھار افسوس

ایکنا نیوز- منہاج القرآن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر حسن قادری نے ٹویٹ پیغام میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر دلی غم کا اظھار کرتے ہویے لکھا ہے : اس غم کے موقع پر ایرانی عوام کو تسلیت پیش کرتا ہوں۔

آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر منہاج القرآن کا اظھار افسوس

قابل ذکر ہے کہ امام خمینی اور رہبر انقلاب اسلامی کے دیرینہ ساتھی دل کا دورہ (ہارٹ اٹیک) پڑنے کی وجہ سے کچھ ہی دیر پہلے تہران کے ایک ہسپتال میں اس دار فانی سے رخصت ہو گئے۔

آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی جنہوں نے ایک عمر اسلامی انقلاب کی خدمت کی کو آج بروز اتوار بوقت عصر دل کا دورہ پڑا جس کے فورا بعد انہیں تہران کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن اطباء کی تلاش اور کوشش کارآمد ثابت نہ ہو سکی اور موصوف ۸۲ سال کی عمر میں داعی حق کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے دار ابدی کی طرف چل بسے۔
نظرات بینندگان
captcha