آیت‌الله هاشمی ؛ تشیع جنازہ اور عالمی میڈیا کی توجہ کا محور

IQNA

آیت‌الله هاشمی ؛ تشیع جنازہ اور عالمی میڈیا کی توجہ کا محور

9:01 - January 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3502283
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے تشیع جنازہ کو عالمی میڈیا نے بھرپور کوریج دیا

آیت‌الله هاشمی ؛ تشیع جنازہ اور عالمی میڈیا کی توجہ کا محور


ایکنا نیوز- فرنچ نیوز ایجنسی لکھتی ہے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے (آیت‌الله) هاشمی رفسنجانی، سابق ایرانی صدر کی تشیع جنازہ میں شرکت کی۔

آسوشیٹڈپریس ٹی وی (ای‌پی‌ٹی‌این) نے تشیع جنازہ کے مراسم کو برراہ راست نشر کیا.


المیادین ،الجزیره، مباشر، فرانس۲۴، الجزیره انگریزی، بی بی سی اور یورونیوز نے تشیع جنازہ کے اجتماع کو لائیو نشر کیا ۔


قابل ذکر ہے کہ آیت الله هاشمی رفسنجانی کی تشیع جنازہ میں اہم غیر ملکی شخصیات بھی شریک تھیں جنمیں «ابراهیم جعفری» وزیر امور خارجه عراق اور «عمار حکیم» کے نام قابل ذکر ہے ۔

3561481

نظرات بینندگان
captcha