مفاہیم قرآن کلاسز کا اختتام اور تقریب انعامات

IQNA

مفاہیم قرآن کلاسز کا اختتام اور تقریب انعامات

9:53 - January 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3502407
بین الاقوامی گروپ: اختتامی تقریب میں امام جمعہ اور مجلس وحدت کے رہنما سید محمد رضا آغا نے انعامات تقسیم کیے

مفاہیم قرآن کلاسز کا اختتام اور تقریب انعامات

ایکنا نیوز- علمدار اکیڈمی میں ایک مہینے کی قرآن فھممی کلاس کے اختتام پر بچوں سے امتحانات کے بعد اختتامی تقریب منعقد کی گئی۔

تلاوت قرآن کریم، نعت و منقبت خوانی کے بعد مقررین نے قرآنی تعلیمات کی اہمیت پر خطاب کرتے ہویے کہا کہ دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز قرآن مجید کو سمجھنے اور اس پر عمل میں منحصر ہے۔ خطابات کے بعد امتحان میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کیا گیا جسکے مطابق

قرآن کریم کی ترجعہ و مفاہیم کی کلاس میں علمدار کیڈمی کے

1:طالب مھدی۔

2:اصغر علی۔

3:اکبر علی-

بالترتیب اول تا سوم مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

پوزیشن ہولڈرز میں ممبر صوبایی اسمبلی سید محمد رضا ، امام جمعہ علامہ حسنین وجدانی اور حجت الاسلام شبیر سعیدی نے انعامات تقسیم کیے۔

مفاہیم قرآن کلاسز کا اختتام اور تقریب انعامات

مفاہیم قرآن کلاسز کا اختتام اور تقریب انعامات

نظرات بینندگان
captcha