لوپن: انتخابات میں کامیابی ملی تو مسلمانوں کا فرانس میں داخلہ بند ہوگا

IQNA

لوپن: انتخابات میں کامیابی ملی تو مسلمانوں کا فرانس میں داخلہ بند ہوگا

7:06 - February 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3502473
بین الاقوامی گروپ: فرانس کی دائیں بازو کی شدت پسند پارٹی کی امیدوار خاتون مارین لوپن نے متعصبانہ بیان میں کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی کی صورت میں وہ مسلمانوں کے فرانس میں داخلے پر پابندی لگا دے گی

لوپن: انتخابات میں کامیابی ملی تو مسلمانوں کا فرانس میں داخلہ بند ہوگا


ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم کے مطابق ایک طرف جہاں ابھی تک ٹرمپ کے متعصبانہ ڈرامے بازیاں عروج پر ہیں وہی فرانس کی سیاست دان مارین لوپن نے اسی روش کو کامیابی کے لیے انتخاب کیا ہے اور انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر وہ کامیاب ہوتی ہے تو فرانس میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگا سکتی ہے۔


انہوں نے بعض یورپی ممالک کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انکی سیاست سے جرمن فایدہ اٹھا رہا ہے جبکہ فرانس کو نقصان پہنچ رہا ہے.


انکا کہناتھا کہ اگر وہ انتخابات میں کامیاب ہوتی ہے تو مسلمانوں کی مہاجرت اور فرانس میں داخلے کی پالسییوں کو سخت بنادے گی اور ڈونالڈ ٹرمپ کی طرح فرانس میں مسلمانوں کے داخلے کو محدود کرسکتی ہے۔

3572928

نظرات بینندگان
captcha