امریکن یونیورسٹی میں «اسلامو فوبیا » کانفرنس کا اہتمام

IQNA

امریکن یونیورسٹی میں «اسلامو فوبیا » کانفرنس کا اہتمام

7:32 - February 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502480
بین الاقوامی گروپ: کیلفورنیا کی یورنیورسٹی میں تین روزہ «اسلامو فوبیا اور لیبرلیزم کا خاتمہ » سیمینار منعقد کیا جارہا ہے

امریکن یونیورسٹی میں «اسلامو فوبیا » کانفرنس کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے « clisel» کے مطابق «اسلامو فوبیا اور لیبرلیزم کا خاتمہ » سیمینار گیارہ سے تیرہ مئی کو منعقد کیا جائے گا جو مغربی معاشرے میں تبدیلیوں کا جایزہ لے گا۔


اسلامو فوبیا کا مسلہ عام ہورہا ہے اور مغربی معاشروں میں مسلمانوں کی زندگی عذاب بن چکی ہے اور کہاجاتا ہے کہ یہ معاملہ لیبرالیزم نظم سے تعلق رکھتا ہے اور سیمینار میں اس پر گفتگو ہوگی

اسلامو فوبیا کے حوالے سے آثار اور میڈیا کے کردار پر بحث کے علاوہ لیبرالیسم اور نیو لیبرالیسم کا جایزہ بھی لیا جائے گا۔


برطانیہ کی «لیڈز» یونیورسٹی کے اسٹڈی مرکز بھی اس کانفرنس میں خصوصی تعاون کررہا ہے

3573158

نظرات بینندگان
captcha