مصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کے زیراہتمام مقابلہ حسن قرآت کا انعقاد

IQNA

مصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کے زیراہتمام مقابلہ حسن قرآت کا انعقاد

9:49 - February 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3502523
بین الاقوامی گروپ: مختلف مدارس کے طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا،اعلی افیسروں کی شرکت

مصباح ایجوکیشنل کے زیراہتمام مقابلہ حسن قرآت کا انعقاد

ایکنا نیوز –مصباح القرآن ایجوکیشنل اکیڈمی کے زیر اہتمام گزشتہ شب امام بارگاہ مومن آباد میں مقابلہ حسن قرآت منعقد ہوا جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ کویٹہ کے مختلف مدارس سے قاریوں نے مقابلے میں حصہ لیا ۔ شہر کے اعلی افیسروں نے شرکت کی جبکہ نامور قرآء بھی اس مقابلے میں موجود تھے ۔

مقابلے دو کیٹگیری میں ہویے جنمیں جونیر اور سنیر طلبا موجود تھے ۔ مقابلہ موسم سرما کی کلاسز میں شرکت کرنے والے قاریوں کے درمیان منعقد کیا گیا ۔

مصباح ایجوکیشنل کے زیراہتمام مقابلہ حسن قرآت کا انعقاد

مقابلے کے اختتام پر اعلی کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات دیے گئیے ۔ آخر میں اکیڈمی ذمہ داروں عوا م کا شکریہ ادا کیا اور اعلان کیا کہ مقابلوں کے کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان اکیڈمی کے سالانہ تقریب میں کیا جایے گا۔

مصباح ایجوکیشنل کے زیراہتمام مقابلہ حسن قرآت کا انعقاد

نظرات بینندگان
captcha