روسی رپورٹر: مانچسٹر مساجد کا شہر ہے

IQNA

روسی رپورٹر: مانچسٹر مساجد کا شہر ہے

8:22 - March 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3502599
بین الاقوامی گروپ: روسی ٹی وی چینل کے رپورٹر نے برطانیہ میں مساجد پر ڈکومنٹری پیش کرتے ہوئے مانچسٹر کو مساجد کا شہر قرار دیا

روسی رپورٹر: مانچسٹر مساجد کا شہر ہے


ایکنا نیوز- خبر رساں ادارے «themoscowtimes» کے مطابق روسی ٹی وی چینل کے رپورٹر «ایرادا زینالوف» نے برطانوی شہر مانچسٹر کے حوالے سے ڈکومنٹری میں کہا کہ یہاں کے فضاوں میں مسجدوں کے مینار اسقدر زیادہ ہیں کہ گویا یہاں پر کویی اور عمارت نہیں سوایے مسجدوں کے۔


انہوں نے رپورٹ میں حیرت کا اظھار کرتے ہوئے مزید کہا : اگر آپ کسی دن مانچسٹر کا چکر لگایے تو مشاہدہ کریں گے کہ کسقدر زیادہ بلندر مینار یہاں موجود ہیں۔


سال ۲۰۰۱ سے اس شہر میں مسلمانوں کی آبادی میں دیگر مذاہب کی نسبت دس گناہ زیادہ اضافہ ہوا ہے اور اس حوالے سے سب سے تیزی سے بڑھنے والا مذہب بن چکا ہے۔


برطانوی شہر مانچسٹر میں میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کے پیش نظر اس وقت تک برطانیہ میں ڑیڑھ ہزار مساجد تعمیر قایم ہوچکی ہیں

3579709

نظرات بینندگان
captcha