قطر؛ حفاظ کرام کے اعزاز میں پروقار تقریب

IQNA

قطر؛ حفاظ کرام کے اعزاز میں پروقار تقریب

7:47 - March 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3502625
بین الاقوامی گروپ: مختلف تعلیمی اداروں کے ایک سو پانچ طلبا کو حفظ کورس مکمل کرنے پر انکو اسناد اور انعامات دینے کے حوالے سے تقریب منعقد کی گیی

قطر؛ حفاظ کرام کے اعزاز میں پروقار تقریب


ایکنا نیوز- روزنامه الشرق قطر کے مطابق وزارت اوقاف سے وابستہ ایک پانچ طلبا نے مختلف کورسز میں شرکت کے بعد حفظ قرآن مجید کامیابی سے مکمل کرلیا جنمیں اسناد دینے کی تقریب منعقد ہوئی

وزارت اوقاف کے نمایندے سیدمحمد بن‌حمد الکواری کا اس بارے میں کہنا ہے: امتحانات میں کامیابی کے بعد ان طلبا کو حافظ قرآن کا سند دینے کا فیصلہ کیا گیا اور طلبا کے لیے حفظ کا کورس مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔


انکا کہنا تھا : ادارہ اوقاف کا قرآنی اور تبلیغی مرکز قرآنی علوم میں پیشرفت اور جدید صلاحیتوں کو ابھارنے اور سامنے لانے کے لیے جدید طرز پر حفظ کورس کرا رہا ہے تاکہ طلبا میں مقابلے کی فضا قایم ہوسکے

رپورٹ کے مطابق ہر سال حفظ کورس مکمل کرانے پر قطر کی وزارت اوقاف کے تعاون سے ان طلبا کے لیے پروقار تقریب منعقد کی جاتی ہے جنمیں اسناد تقسیم کیے جاتے ہیں۔

3581132

نظرات بینندگان
captcha