IQNA

13:42 - March 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3502693
بین الاقوامی گروپ: اسلامی بینک برانچوں کی تعداد 2016کے اختتام پر 2322 ہوگئی۔ اسلامک بینکوں کے اثاثوں میں تین ماہ میں65ارب روپے اضافہ ہوا ہے۔

ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکتوبرسے د سمبر2016ءکے دوران اسلامک بینکاری کی رپورٹ پیش کردی رپورٹ کے مطابق سہ ماہی کے دوران اسلامی بینکاری نیٹ ورک میں 96برانچوں کا اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبرسے د سمبرکے دوران اسلامی بینکوں کے اثاثوں میں65ارب روپے اضافہ ہوا۔


2016کے اختتام پراسلامی بینکوں کے اثاثے1853ارب روپے ہوگئے۔ اسلامی بینکوں کے ڈپازٹس 97 ارب روپے اضافے سے1573 ارب ہوگئے۔سلامی بینک برانچوں کی تعداد 2016 کے اختتام پر 2322 ہوگئی ہے۔

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: