ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «ینیآکیٹ» کے مطابق اردن کے دارالحکومت «امان» میں عرب سربراہ اجلاس منعقد ہورہا ہے۔
اس موقع پرقدس شریف کے مفتی«شیخ محمد حسین» نے اجلاس کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے :
ای عرب حکمرانو! مسئله فلسطین کو سب سے زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت ہے کیا وقت نہیں آن پہنچا ہے کہ اس ملت کے درد کا مداوا کیا جائے۔
انہوں نے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کی روک تھام کا بھی مطالبہ کیا ۔
رپورٹ کے مطابق عرب سربراہ اجلاس میں سترہ عرب ممالک کے حکمران شرکت کررہے ہیں جسمیں ان ممالک کے اقتصادی،سیاسی اور اجتماعی مسایل پر غور کیے جائیں گے۔